قانون بدل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زمانہ جاہلیت کے عرب کا ایک قانون جس کے مطابق خون کا بدلہ خون یا دیت ہوتی تھی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زمانہ جاہلیت کے عرب کا ایک قانون جس کے مطابق خون کا بدلہ خون یا دیت ہوتی تھی۔